Government EmployeesLatestTeachers Corner

ON SERVICE DEATH GUIDANCE FOR GOVERNMENT EMPLOYEES OF PUNJAB

تمام ٹیچر اور سرکاری ملازمین حضرات متوجہ ہوں

جب کوئی سرکاری ملازم دوران سروس وفات پا جاتا ہے تو اس کے ورثاء کو بہت زیادہ پریشانی اٹھانی پڑتی ہے

ایک پریشانی تو اس سرکاری ملازم جو اپنے گھر کا خرچہ اٹھا رہا ہے اس کی ہوتی ہے اور دوسری پھر اس کے بعد واجبات لینے کی ہوتی ہے اوپر سے ہمارا سسٹم بہت زیادہ گندہ ہے مدد کرنا تو دور کی بات کوئی اچھی طرح رہنمائی بھی نہیں کرتا اور نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ورثا پانچ سال تک بھی ذلیل ہوتے رہتے ہیں

میں نے  چار سے پانچ صفحات پر مشتمل ایک معلوماتی Pdf فائل بنائی  ہے یہ فائل ہر سرکاری ملازم ہر ٹیچر پنجاب کا ہر سرکاری ملازم اپنے گھر میں لازمی رکھے اور ورثا کو یہ بتائے کہ یہ والی معلومات آپ اپنے ذہن نشین کرلیں اگر خدانخواستہ دوران سروس فوت ہو جائے تو ورثاء کو یہ پتا ہوگا

وفات کے فورا بعد کیا کرنا ہے

تنخواہ کے لئے OSD پوسٹ کیسے بنتی۔۔

اس کے علاوہ دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کے جتنے بھی واجبات ہے ان کا مکمل طریقہ کار مکمل رہنمائی کے ساتھ اس میں موجود ہے

فائل ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے  نیچے کلک کریں۔شکریہ

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button